ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 اعلیٰ حکام طیارہ حادثے میں ہلاک

46 / 100 Powered by Rank Math SEO فوٹو فائل  ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے اعلان کیا ہے کہ نائب صدر کا لاپتا طیارے کا ملبہ پہاڑی علاقے کے جنگل سے مل گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس کا طیارہ گزشتہ روز لاپتا ہوگیا تھا … ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 اعلیٰ حکام طیارہ حادثے میں ہلاک پڑھنا جاری رکھیں